کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست نیویارک کے چڑیا گھر کی ایک شیرنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔
نیویارک شہر اس وقت کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے، جہاں پر مریضوں کی تعداد سوا ایک لاکھ سے زائد جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار تک جا پہنچی ہے۔









