یوپی میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے درمیان بدھ کی صبح اچھی خبر آئی ہے۔ منگلور کو لکھنؤ کےمیڈکل کالج کی جانچ پڑتال میں 296 کورانا سمپل میں گئے 02 افراد پوزیٹیو گئے۔صرف دو نیگیٹیو ملے جنکا آگرہ ہیں ایس این میڈیکل کالج میں علاج جاری ہے۔ یاد رہے منگل کے 31 اور نئے مریض ملے تھے پوری ریاست میں اب تک 348متاثرین ملے ہیں جن میں صرف 193 افراد کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔۔