واشنگٹن، 16 اپریل (ژنہوا ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک نے کورونا وائرس (كووڈ -19) وبا سے متاثر دنیا کے غریب ممالک کے لئے عبوری قرضہ فراہم کرنے کے جی -20 گروپ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved