سعودی وزارت داخلہ نے اہم شہر جدہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 15 روز کے لیے متعدد پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق پابندیوں کا اعلان متعلقہ اداروں کی جانب سے شہر میں صحت کی صورتحال کے جائزے کے بعد کیا گیا، جن کا اطلاق ہفتے کے روز سے ہوگا۔









