جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 105 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد نے 105 مرتبہ حملے کر کے جنگ بندی کی ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کی۔









