امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔امریکی حکام کے مطابق صدرٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس سے قبل ہندوستان میں بھی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی









