نئی دہلی،: (یو این آئي) اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے جمعہ کے روز کہا کہ وطن کے باشندوں نے عدالتی فیصلے کو احترام کے ساتھ قبول کرکے عالمی برادری کے سامنے ایک مثال پیش کی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved