یروشلیم: اسرائیل کی سرکاری ایئر لائن ایل آل نے دبئی کے لیے پہلی کارگو پرواز کی روانگی کا اعلان کردیا۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ اعلان متحدہ عرب امارات میں ایئر لائن کی کمرشل پرواز پہنچنے کے کچھ روز بعد سامنے آیا۔







