نئی دہلی، 6 ستمبر ( یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے غیر منظم سیکٹر کی بدحالی کے لئے مودی سرکار کی پالیسیوں کو مورد الزام قرار دیتے ہوئے حملہ کیا اور کہا کہ گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کی بنیادی شکل کو تبدیل کر کے غیر منظم سیکٹر کی معیشت کو تباہ کیا گیا ہے









