معروف اداکار عامر خان کے بھائی فیصل خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے اہلِ خانہ نے جان بوجھ کر انہیں ادویات دیں اور انہیں ایک سال تک گھر میں قید رکھا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عامر خان کے بھائی فیصل خان نے اپنے اہلِ خانہ سے متعلق ہوشربا انکشافات کر ڈالے۔









