امریکی ریاستوں الاباما اور فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچانے والا سمندری طوفان سیلی کمزور پڑ گیا۔گذشتہ روز کیٹگری ٹو کے سمندری طوفان نے تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کے ساتھ الاباما اور فلوریڈا کے ساحلی علاقوں کو کئی فٹ سیلابی پانی میں ڈبو دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved