پلول۔ اندرا گاندی راشٹریہ اڑان اکادمی کے کریش ہوئے طیارے میں پلول کی آدرش کالونی کا رہائشی 30 سالہ ٹرینی پائلٹ کونارک سرن کی موت ہو گئی۔ اکادمی سے اڑان بھرنے کے بعد طیارہ اعظم گڑھ ضلع کے فریدین پور گاؤں میں گر کر تباہ ہوگیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved