آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت خودکشی سے متعلق منشیات کیس میں ڈرگز کے معاملے کی تحقیقات میں پوچھ کچھ کے لیے بالی ووڈ کی صف اول کی اسٹارز کو طلب کرلیا گیا ہے۔بمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ میں ڈرگز مافیا سے متعلق تحقیقات میں گزشتہ روز طلب کی گئی دپیکا پڈوکون کے بعد اب مزید اسٹارز کو طلب کیا گیا ہے۔









