ایک نامعلوم شخص نے 12 ہزار ڈالرز ایک ایسے ڈبے کو خریدنے میں صرف کیے جس میں بھوت کو مار بھگانے والی اشیاء رکھی ہوئی تھیں۔اس ڈبے کی نیلامی 30 اکتوبر 2003 کو امریکی شہر نیویارک میں ہوئی۔ اس ڈبے میں موجود مختلف اقسام کی اشیاء تھیں جن میں بڑی سی لکڑے اور اس کو زمین میں گاڑنے کیلئے ہتھوڑا، عیسائیوں کی تسبیح، صلیب، پستول اور 10 چاندی کی گولیاں وغیرہ شامل تھیں۔









