جمعیت اسلامی “وفاق ملی” کے مطابق ۶۱ عزادار کو جلوس میں شرکت کی وجہ سے آل خلیفہ فورس نے گرفتار کرلیا ہے۔
جمعیت اسلامی “وفاق ملی” کے بیان کے مطابق آل خلیفه نے گذشتہ روز ۲۸ افراد کو وزارت داخلہ میں طلب کیا اور ان پر الزام جلوس میں شرکت کرنا تھا۔
جمعیت الوفاق کے مطابق گذشتہ رات بھی ۳۹ دیگر عزادار کو بھی اسی الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔









