اسلام آباد، 27 اکتوبر (ژنہوا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پاکستان کی قائداعظم یونیورسٹی (کیو اےیو) کے متعدد طلباء کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد یونیورسٹی عارضی طور پر بند کردی گئی ہے۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع منگل کو دی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved