برازیلیا، 7 دسمبر (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر لاطینی امریکی ملک برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 26363 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 66 لاکھ سے زیادہ ہوکر 6603540 ہوگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved