کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے کے بعد فرانس میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والی برڈ فلو وبا بھی پھوٹ پڑی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی فرانس کے علاقوں کے فارموں میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والے برڈ فلو کی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved