74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے 46ویں صدر منتخب ہونے والے 77 سالہ جوبائیڈن کے ٹوئٹر پر 21 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو جہاں دُنیا بھر میں مقبولیت مل رہی ہے تو وہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود جوبائیڈن کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُنہیں21 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔










