شہرہ آفاق سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ کی پہلی ٹرائلوجی میں سائنس فکشن کردار ’بوبا فیٹ‘ کا کردار ادا کرنے والی برطانوی اداکار جیرمی بلوک 75 سال کی عمر میں چل بسے۔جیرمی بلوک نے انتہائی کم عمری میں اداکاری کی شروعات کی اور انہوں نے تھیٹرز سمیت کمرشلز میں بھی کام کیا۔







