برسبین، 16 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے آف اسپنر ناتھن لیون نے کہا کہ ہندوستان کے سلامی بلے باز روہت شرما عالمی سطح کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے ان کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی بہترین گیندبازی کی کوشش کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved