پرتاپ گڑھ، 20 جنوری (یواین آئی) اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی علاقے کے پریاگ راج اجودھیا ہائی وے پر بھوپیامو چوراہے کے نزدیک منگل کی شب ایک بائک کو ٹکر مارنے کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے بائک پر سوار دو افراد زخمی ہو گئے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved