سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 اسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔ یمن کی نجات ملی حکومت کے وزیر صحت طه المتوکل نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 سال کے دوران یمن کے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523اسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔









