نئی دہلی ، 02 فروری (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وبا کے انفیکشن کے باعث 94 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ یہ 14 مئی کے بعد مسلسل دوسرا دن ہے جب ایک ہی دن میں مرنے والوں کی تعداد 100 سے کم ہوگئی ہے۔
منگل کی صبح وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 8635 نئے کیس سامنے آئے ہیں ، جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سات لاکھ 66 ہزار کو عبور کر چکی ہے۔
اس عرصے کے دوران ، 13،423 مریض صحت مند ہوگئے ، جس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ 48 ہزار 406 ہوگئی ہے۔ وہیں زیر علاج مریضوں کی تعداد 4863 سے کم ہو کر 1،63،353 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران 94 مریض فوت ہوگئے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 486 ہوگئی۔
مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں کورونا سے متاثرہ افارد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ……………….زیرعلاج مریض………. صحت مند …………. اموات
انڈمان نکوبار – 0 ——- 4932 ——– 62
آندھرا پردیش ——- 1242 —- 879504 —- 7154
اروناچل پردیش — 10 —— 16762 ——- 56
آسام ———– 1823 —- 214248 —– 1083
بہار ———— 851 —- 257306 —– 1503
چنڈی گڑھ ———- 176 —– 20447 —– 334
چھتیس گڑھ ——— 4124 — 297859 —- 3706
دادر۔ نگر حویلی
دمن- دیو ——– 5 —— 3391 ———- 2
دہلی ———- 1265 —- 623096 ——– 10856
گوا ———— 724 —– 51977 ——— 768
گجرات ———- 3341 —- 254109 ——– 4388
ہریانہ ——– 1081 —— 263886 ——– 3022
ہماچل پردیش —- 378 —— 56204 ———- 979
جموں وکشمیر —– 709 ——- 121905 ——– 1936
جھارکھنڈ ———- 513 —— 117148 ——— 1073
کرناٹک ——— 5963 —– 921592 ——— 12220
کیرالہ ———– 69456 —– 859421 ——– 3760
لداخ ———– 68 ——– 9526 ———– 130