ممبئی ، 17 فروری (یواین آئی) عالمی سطح پر کمزور اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر او این جی سی ، ایچ ڈی ایف سی بینک ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایچ ڈی ایف سی جیسی گھریلو کمپنیوں کی شیئر میں زبردست فروخت کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا بی ایس ای کا سنیکس 108 پوائنٹس کی گراوٹ سے 94. 51996پوائنٹس پر کھلا۔









