نئی دہلی 2 مارچ : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں نرمی کی وجہ سے گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل تیسرے روز مستحکم رہیں۔
قومی دارالحکومت دہلی میں فی الحال پٹرول 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔
ہفتے کے روز ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا ۔