واشنگٹن, 4 مارچ ؛ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے اپنی ملکیت میں چلنے والی سوشل نیٹ ورکنگ سروس انسٹاگرام سے 530 اکاؤنٹس کو حذف کردیا ہے جو روس کے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نولنی کی حمایت میں کئے گئے احتجاج کی کوریج سے منسلک تھے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved