میڈیا رپورٹ کے مطابق کرماڈیک جزیرے میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کئی مرتبہ زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں سے ایک کی شدت 8.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ’نیوزی لینڈ ہیرالڈ ‘ اخبار کے مطابق لوگوں کو ساحلی علاقے خالی کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved