پورٹ موریسبی،27 اپریل (ژنہوا) پاپوا نیو گنی کے انگورم میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے آج یہ اطلاع دی۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر نیچے اور3.4026 ڈگری جنوبی طول البلد اور145.5236 ڈگری مشرقی عرض البلد مشرق میں تھا۔
زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔