ماسکو ، 6 مئی ؛ برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 ے73،295 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 14،930،183 ہوگئی ہے ۔ قومی وزارت صحت نے بدھ کے روز یہ اطلا ع دی ۔
وزارت کے مطابق اس دوران 2،811 افراد کی ہلاکت سے ہلاک شدگان کی تعداد 414،399 ہوگئی ہے۔ اب تک 13.52 ملین سے زیادہ مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ایک دن قبل ملک میں کورونا کے 77،000 نئے کیسز اور 2،966 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی تھی ۔