اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شام اسرائیل کے ایک جنگی ہیلی کاپٹر نے سرحدی گاؤں میں واقع ایک گھر پر بمباری کی ہے۔









