نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ میں ہونے والی شنوائی کی لائیو اسٹریمنگ پر شدت سے غو و خوض کیا جا رہا ہے چیف جسٹس این وی رمن نے جمعرات کو کہا کہ یہ عدالت عظمیٰ میں ہونے والی شنوائی کی لائیو اسٹریمنگ کی تجویز پر سنجیدگی سے غور و خوض کر رہے ہیں









