مرادآباد: بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیٹ نے آج کہا کہ کسان تحریک کا اترپردیش کے اسمبلی انتخابات پر خاصی اثردکھائی دے گا۔
سہ سطحی پنچایت انتخابات کے نتائج حکومت کو اپنی حکمت عملی اور لیڈر بدلنے کے لئے غورکرنا پڑرہا ہے۔
اگر اب بھی نہیں بدلے تو انہیں اس کا بھاری خامیازہ بھگتنا پڑے گا۔