میانمار ، 10 جون ؛ میانمار میں جمعرات کی صبح ایک فوجی طیارے کے حادثے کا شکار ہونے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 16 افراد کو لے کر جا رہا طیارہ مانڈلے شہر کے نزدیک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved