بریلی : اترپردیش کے شہری ہوابازی اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے وزیر نند گوپال گپتانندی نے کہاکہ ہراساں کرنے والے سود خوروں کے علاوہ زمین مافیا اور دیگر ناپسندیدہ سرگرمیوں میں شامل لوگوں کے خلاف ریاست گیر مہم چلائی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved