جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر شمالی کوریا کے سربراہ نے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ نے فوجی کمیشن کے خصوصی اجلاس میں فوج کو ہالی الرٹ رہنے کا حکم جاری کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved