کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم “لیمبڈا” سامنے آگئی، لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت زیادہ پھیلاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے۔سائنسدانوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ڈیلٹا، ایلفا اور گاماویرینٹ سے بھی زیادہ پھیلتا ہے۔









