باغپت: اترپردیش کے ضلع باغپت میں پولیس نے کوتوالی علاقے سے غیر قانونی طور سے نقلی شراب بنانے کی فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے 8افراد کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے موقع سے کثیر مقدار میں شراب اور دیگر اشیاء ضبط کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved