سعودی عرب کے جنوبی شہر الخرج میں واقع اسلحے کے گودام میں زور دھماکہ ہوا ہے۔سعودی وزارت دفاع نے دارالحکومت ریاض کے جنوب میں واقع شہر “الخرج” ایک ہولناک دھماکے کی خبر دی ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کئی کلومیٹر دور تک اس کی آواز سنی گئي۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved