امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جو بائیڈن سے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved