پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 95 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 95 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔









