مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر شہر کے نئی منڈی علاقے میں گذشتہ دنوں ہوئی چوری کی واردات کا انکشاف کرتےہوئےپولیس نے آج تین بدمعاشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تقریبا 05لاکھ روپئے مالیت کے چوری کے سونے ،چاندی کے زیوارت،نقدی وغیرہ برآمد کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved