ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان لیجنڈری اداکار، میزبان و کامیڈین عمر شریف کے علاج کے لیے کردار ادا کرنے پر اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ڈاکٹر طارق شہاب معروف ماہر امراض قلب ہے اور وہ امریکی شہری ہیں، اداکارہ نے ان سے 2011 میں شادی کی تھی۔









