بیروت ؛لبنان کے جنوب میں واقع زہرانی آئل تنصیب میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی، جسے بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تیل تنصیبات میں خوفناک آتشزدگی سے تیل کے شدید بحران کے شکار میں پیٹرول کی سپلائی میں مزید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔









