لکھنٔو: سماجوادی پارٹی (ایس پی) کےصدر اکھلیش یادو نے وجئےدشمی کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آمرانہ سوچ سے حکومت اختلاف کی آواز کو دبا رہی ہے اور انہیں یقین ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات میں سچ کی جنگ جیتیں گے۔
مسٹر یادو نے جمعہ کو کہا کہ اب چند مہینوں کے بعد ہی ریاست کے عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق ملے گا۔
جمہوریت پر آئے بحران کے پیش نظر ، عدم تشدد تبدیلی کی نئی منزل کا فیصلہ ووٹ کے ذریعے کرنا ہے۔