للت پور : اترپردیش کے للت پور میں نابالغ لڑکی کی آبروریزی کے معاملے کے اہم ملزمان میں شامل سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر تلک یادو، بہوجن سماج پارٹی کے ضلع صدر دیپک اہروار اور اسمال آبپاشی کے جونیئر انجینئر مہندر دوبے کواترپردیش پولیس نے گرفتارکرلیاہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved