لکھنئو 28 اکتوبر ؛کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کھاد کے بحران کی آڑ میں اتر پردیش حکومت پرنشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کسان مخالف رویہ اختیارکرنے والی یوگی حکومت کی نیت اور پالیسی دونوں میں کھوٹ ہے۔
محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹویٹ کیا، ’’ کسان محنت کرکے فصل تیار کرے تو فصل کی قیمت نہیں ۔
اگر کسان فصل اگانے کی تیاری کرے تو کھاد نہیں۔