لکھنؤ، 15 دسمبر ؛ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا کی قیادت میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سمیت 11 بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ بدھ کے روز اجودھیا میں رام للا کا درشن کریں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved