برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور بچوں کے ساتھ کرسمس امریکہ میں منائی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل مبینہ طور پر شاہی خاندان سے علیحدگی اور اپنے بیٹی لیلبیٹ کی پیدائش کے بعد ’اپنی کرسمس کی روایات تخلیق کرنے‘ کا ارادہ رکھتے ہیں۔









