لکھنؤ:18جنوری(یواین آئی) الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے منگل کو لکھیم پور تشدد معاملے کے کلیدی ملزم مرکزی مملکتی وزیر داخلہ اجئے مشرا’ٹینی‘ کے بیٹےآشرا مشرا کی ضمانت عرضی پر سماعت پوری کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved